بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا

بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی سالانہ امتحانات 2017کے نتائج کا اعلان کل15اگست بروز منگل کیا جائے گا ۔ آئی ایم ایس ہال میں منعقدہ (بقیہ نمبر37صفحہ10پر )

تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کریں گے ۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عمر چوہدری رزلٹ کا اعلان کریں گے ۔ اس موقع پر پوزیشن ہولڈرز طلباوطالبات اور ان کے اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...