آئل ٹینکر ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا

آئل ٹینکر ٹائر پھٹنے سے الٹ گیا

ملتان(کرائم رپورٹر) اڈا بصیرہ کے قریب ٹائر پھٹنے کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا۔جس سے پٹرول اور ڈیزل بہنے لگا، اطلاع ملنے پر موٹروے پولیس اور بستی ملوک پولیس موقع پر پہنچی (بقیہ نمبر12صفحہ7پر )

پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔معلوم ہوا ہے کہ آئل ٹینکر نمبری کیو اے/ 8835 جو کہ ملتان سے لیاقت پور جا رہا تھا اڈا بصیرہ کے قریب ٹینکر کا ٹائر برسٹ ہو گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...