واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین اور پیغام یونین کے مابین سی بی اے یونین کی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی

واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین اور پیغام یونین کے مابین سی بی اے یونین کی جنگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹاف رپورٹر)واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین اور واپڈا پیغام یونین کے مابین اجتماعی سودا کاری ایجنٹ ( سی بی اے) یونین کی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ پیغام یونین کی جانب سے ہائیڈرو ورکرزیونین کا سی بی اے یونین سرٹیفیکیٹ (بقیہ نمبر7صفحہ7پر )
منسوخ کروانے اور یونین عہدیداروں کی تمام مراعات بند کروانے کے بعد تلخی بڑھ گئی ہے۔ ہائیڈروورکرز یونین نے سی بی اے یونین کی بحالی اور سرٹیفیکیٹ کے اجراء کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی بی اے یونین بحال ہوتے ہی ہائیڈرو ورکرزیونین نے مخالف یونین کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یونین جنگ