کنونشن سنٹر تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بچوں میں گھل مل گئے، بچے سلفیاں لیتے رہے

کنونشن سنٹر تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بچوں میں گھل مل گئے، بچے سلفیاں ...
کنونشن سنٹر تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بچوں میں گھل مل گئے، بچے سلفیاں لیتے رہے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنونشن سنٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کے اختتام پر بچوں میں گھل مل گئے اوربچے سپہ سالار کے ساتھ سلفیاں لیتے رہے، تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے قومی پرچم لہرایا اور تقریب سے خطاب کیا ،تقریب کے مہمان خصوصی چین نے نائب وزیراعظم وانگ یانگ تھے، تقریب کے دوران ملی نغمے بھی پیش کئے گئے جس میں بچوں نے شرکا کے دل موہ لئے ،تقریب کے آخر میں آرمی چیف جنرل قمر جایدہ باجوہ بچوں میں گھل مل گئے اور بچے ان کے ساتھ سلفیاں لیتے رہے اور ملی نغمے کنگناتے رہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...