گوجرہ : پولیس وردیوں میں نامعلوم افراد نے ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اقبال گجر کو اغوا کرلیا

گوجرہ : پولیس وردیوں میں نامعلوم افراد نے ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اقبال گجر ...
گوجرہ : پولیس وردیوں میں نامعلوم افراد نے ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اقبال گجر کو اغوا کرلیا

  


گوجرہ (آئی این پی) قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر محمد اقبال گجر کو نامعلوم افراد نے بھرے بازار میں اغواءکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق گجر نے بتایا کہا قبال گجر لاری اڈے پر واقع اپنے موٹرسائیکلوں کے شوروم پر موجود تھے کہ پولیس وردیوں میں ملبوس چار افراد وہاں آئے اور اسے زبردستی اٹھا کر لے گئے۔ سٹی پولیس نے رابطہ پر بتایا کہ ان کے پاس بیرون ضلع سے آنے والی کسی پولیس نے آمد اور روانگی کا اندراج نہیں کیا۔ آخری اطلاعات تکا غواءکاروں کا پتہ کچھ پتہ نہیں چل سکا تھا۔

مزید : کھیل


loading...