تہمینہ درانی کا شہباز شریف سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

تہمینہ درانی کا شہباز شریف سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا ...
تہمینہ درانی کا شہباز شریف سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ

  


لاہور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث قیدیو ں کو رہا کرے۔ یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت ایسے قیدیوں کو رہا کر ے جو معمولی جرائم میں ملوث ہیں اور کافی عرصہ سے سزا کاٹ رہے ہیں۔اس کے علاوہ خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا جائے۔

کنونشن سنٹر تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بچوں میں گھل مل گئے، بچے سلفیاں لیتے رہے

مزید : لاہور


loading...