نواز شریف کاانقلاب نوازبچاؤ انقلاب ہے، جی ٹی روڈ ریلی پر 40سے 50کروڑ روپے خرچ ہوئے،خورشید شاہ

نواز شریف کاانقلاب نوازبچاؤ انقلاب ہے، جی ٹی روڈ ریلی پر 40سے 50کروڑ روپے خرچ ...
نواز شریف کاانقلاب نوازبچاؤ انقلاب ہے، جی ٹی روڈ ریلی پر 40سے 50کروڑ روپے خرچ ہوئے،خورشید شاہ

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کاانقلاب نوازبچاؤ انقلاب ہے،جی ٹی روڈ ریلی پر 40 سے 50 کروڑروپے خرچ ہوئے جوکہیں اورسے آئے،جی ٹی روڈ احتجاجی ریلی کس کےخلاف تھی؟،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاآرٹیکل 62،63 کیسے اور کیوں ختم ہوگا؟، جب ہم آرٹیکل62،63 کوختم کررہے تھے تو اس وقت نوازشریف کے ذہن میں سازش تھی،وہ آصف زرداری کومیموگیٹ سکینڈل میں پھنساناچاہتے تھے،اپوزیشن لیڈر نے کہا میاں صاحب کیخلاف کسی سیاسی جماعت نے توساز ش نہیں کی،جب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کوسزاہوئی تومیاں صاحب نے کہاکہ اسی وقت نکل جاو¿۔

مزید : اسلام آباد


loading...