کے پی، آزاد کشمیر اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

کے پی، آزاد کشمیر اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی
کے پی، آزاد کشمیر اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی، میرپور، چترال (ویب ڈیسک) صوابی، اٹک، کلور کوٹ، دینہ، چارسدہ، میرپور آزاد کشمیر، چترال اور کالا باغ سمیت کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ چڑیوئی اور ایبٹ آباد میں طوفانی بارش سے ندی نالوں میں شدید طغیانی آ گئی۔ دوسری جانب، لاہور کے مضافات میں واقع قصبے مرید کے اور اس کے گرد و نواح میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

مزید :

ماحولیات -