شیخ رشید کا جلسہ کی کامیابی کیلئے 4بکروں کا صدقہ
راولپنڈی (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا لیاقت باغ کا دورہ، جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا، شیخ رشید کی جانب سے جلسہ سے قبل 4 بکروں کا صدقہ بھی دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی لیات باغم یں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے سے قبل شیخ رشید نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چار بکروں کا صدقہ بھی دیا تاکہ جلسہ کامیاب ہوسکے۔
ہم نے لاشیں اٹھائی ہیں کسی چور کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے: شیخ رشید