بیگم کلثوم نواز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز رواں ہفتے کریں گی، نواز شریف اور مریم نواز بھی حصہ لیں گی

بیگم کلثوم نواز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز رواں ہفتے کریں گی، نواز شریف اور ...
بیگم کلثوم نواز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز رواں ہفتے کریں گی، نواز شریف اور مریم نواز بھی حصہ لیں گی

  


لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے بیگم کلثوم نواز باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز رواں ہفتے کریں گی جبکہ میاں نواز شریف اور مریم نواز بھی انتخابی مہم کا حصہ ہوں گے۔ مقامی اخبار کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 120میں بیگم کلثوم نواز شریف امیدوار ہیں جن کے حق میں باقاعدہ فلیکس اور بینرز بھی چگ چکے ہیں جبکہ بیگم کلثوم نواز شریف انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز مزنگ کے حلقے سے کریں گی جبکہ ان کی انتخابی مہم میں بعض موقعوں پر میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گی۔

کنونشن سنٹر تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بچوں میں گھل مل گئے، بچے سلفیاں لیتے رہے

مزید : لاہور


loading...