پاک فضائیہ کا یوم آزادی پر ایئر شو، جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل

پاک فضائیہ کا یوم آزادی پر ایئر شو، جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل
پاک فضائیہ کا یوم آزادی پر ایئر شو، جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا ایئر شو،جڑواں شہروںمیں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل ہو گئی، تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کی جانب سے یوم آزادی پر ایئر شو کاانعقاد ایف نائن پارک اسلام آبادمیں کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فضا میں مختلف رنگ بکھیرے ، تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی، اس موقع پر سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے تھے۔

مزید : اسلام آباد


loading...