کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب، گورنر کے پی کے کی خصوصی شرکت،پاکستان سے 80 فیصد دہشتگردی کا خاتمہ کر دیا: اقبال ظفر جھگڑا

کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب، گورنر کے پی کے کی خصوصی ...
کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب، گورنر کے پی کے کی خصوصی شرکت،پاکستان سے 80 فیصد دہشتگردی کا خاتمہ کر دیا: اقبال ظفر جھگڑا

  


کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب،گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی خصوصی شرکت،پرچم کشائی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ پاکستان سے 80 فیصد دہشتگردی کا خاتمہ کردیا گیا اور پاکستان مشکل مراحل سے نکل آیا ہے ،تقریب میں پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ نے بھی خطاب کیا اورا نہوں نے صدر مملکت ممنون حسین کا پیغام پڑھ کر سنایا۔زاہد نصیر اللہ کا کہناتھا پاکستان کےلئے بزرگوں کی قربانیاں ہم پر قرض ہے، تقریب میں گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا، پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ اورفوجی افسران بھی شریک ہوئے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...