ندا چوہدری 18اگست سے گوجرانوالہ میں پرفارم کریں گی

ندا چوہدری 18اگست سے گوجرانوالہ میں پرفارم کریں گی
ندا چوہدری 18اگست سے گوجرانوالہ میں پرفارم کریں گی

  


لاہور ( این این آئی) معروف اداکارہ ندا چوہدری 18اگست بروز جمعہ سے گوجرانوالہ میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ ندا چوہدری کو نامور سٹیج ڈرامہ پروڈیوسر نجم زیدی نے اپنے سٹیج ڈرامے کے لئے کاسٹ کیا ہے ۔ 18اگست سے راکسی تھیٹر گوجرانوالہ میں شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے کے لئے اداکارہ ندا چوہدری نے خصوصی ملبوسات اور آئٹم کی تیاری بھی شروع کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ ندا چوہدری گوجرانوالہ کے حلقوں میں بھی بڑی مقبول اداکارہ تصور کی جاتی ہیں۔

مزید : تفریح


loading...