انوپم کھیر حادثاتی وزیراعظم بنیں گے

انوپم کھیر حادثاتی وزیراعظم بنیں گے
انوپم کھیر حادثاتی وزیراعظم بنیں گے

  


ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر حادثاتی وزیراعظم بنیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیاست اور حکومت پر بننے والی فلم سے متعلق انوپم کھیر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ کردار ان کے کیریئر کی 500 فلموں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔انوپم کھیر ان دنوں اپنی فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ فلم کا مرکزی کردار نبھائیں گے۔گزشتہ دنوں ان کی اس فلم کا پوسٹر جاری کیا گیاتھا۔ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کی کہانی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر سنجایا بارو کی تحریر کردہ کتاب پر مبنی ہے۔

مزید : تفریح


loading...