پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی پر ترک صدر کا شاندار پیغام

پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی پر ترک صدر کا شاندار پیغام
پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی پر ترک صدر کا شاندار پیغام

  


انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر ترک صدر رجیب طیب اردگان نے پاکستانیوں کیلئے انتہائی شاندار پیغام جاری کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ جلسوں میں عدلیہ مخالف تقاریر، نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کا کیس لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

رجیب طیب اردگان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ”دوست اور برادر ملک پاکستان اور اس کے تمام عوام کو 14 اگست کے موقع پر جشن آزادی مبارک ہو۔ آپ سب کیلئے نیک خواہشات۔“

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک اور پیغام میں پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا اور لکھا ”اس سے پہلے جیسا کہ دونوں کے درمیان بھائی چارہ جاری ہے، ترکی تمام شعبوں میں پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو گا۔“

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...