جشن آزادی سکوائش چیمپئن شب ، ماریہ طور پکئی فاتح قرار

جشن آزادی سکوائش چیمپئن شب ، ماریہ طور پکئی فاتح قرار
جشن آزادی سکوائش چیمپئن شب ، ماریہ طور پکئی فاتح قرار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نمبر ون اور قومی ہیرو ماریہ طور پکئی نے جشن آزادی سکوائش چیمپئن شپ جیت کر ناقدین کے منہ پر تالے لگادئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نمبر ون اور قومی سکوائش کھلاڑی ماریہ طور نے تنقید اور کردار کشی کے باوجود لاہور میں نے والی جشن آزادی سکوائش چیمپئن شب جیت لی ۔ قومی اسکواش کھلاڑی ماریہ طور نے اپنی حریف فائزہ ظفر کو 3 صفر سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔جب کہ جشن آزادی نیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا مینز ٹائٹل طیب اسلم نے جیتا اور انہوں نے فرحان زمان کو 2-3 سے شکست دی۔

وطن کے دفاع کے علاوہ یوم آزادی منانے کا بہتر طریقہ کچھ اور نہیں ہوسکتا:آرمی چیف

مزید : کھیل


loading...