کابل میں یورپی یونین کے زیرانتظام ا ین جی اومیں کام کرنے والے 3افراد ہلاک

کابل میں یورپی یونین کے زیرانتظام ا ین جی اومیں کام کرنے والے 3افراد ہلاک
کابل میں یورپی یونین کے زیرانتظام ا ین جی اومیں کام کرنے والے 3افراد ہلاک

  


کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)کابل کے علاقے فیروزکوہ میں فائرنگ کے نتیجے میں یورپی یونین کے زیرانتظام کام کرنے والی این جی او کے تین افراد ہلاک ہو گئے ،ابتدائی معلومات کے مطابق این جی او یورپی یونین کے زیرانتظام کام کر رہی ہے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر ان تین افراد کے علاوہ کسی اور کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ،اور نہ کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

یہ بھی پڑھیں

بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیا

مزید : بین الاقوامی


loading...