چین ، موسلادھا ر بارشیں، 7افراد ہلاک

چین ، موسلادھا ر بارشیں، 7افراد ہلاک
چین ، موسلادھا ر بارشیں، 7افراد ہلاک

  


ہوہاٹ(آئی این پی ) چین میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں 7افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستان کے یوم آزادی کا جشن، قومی پرچم لہرادیا گیا، حریت رہنماﺅں کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی اندرون منگولیا میں گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بارشیں ہورہی ہیں، بارش اور طوفان کے باعث 6شہروں میں 7افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں سے 2000سے زائد بے گھر افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے لیکن بارشوں کے باعث 1600گھر ،26300ہیکٹر رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں ۔مقامی انتظامیہ کے مطابق براہ راست معاشی نقصانات کا اندازہ 14.5ملین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...