امریکا،نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ ، 3 افراد ہلاک

امریکا،نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ ، 3 افراد ہلاک
امریکا،نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ ، 3 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جان کی بازی ہار گئے۔

روس نے ریڈار کی نظروں سے اوجھل ہونیوالا لڑاکا جیٹ طیارہ متعارف کروا کر امریکہ او رچین کی نیندیں اڑا دیں
غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں آٹو ریسنگ کے ایونٹ کے ایک دکان کے نزدیک نامعلوم شخص نے 3افراد پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگیا۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پولیس حکام کا کہناہے کہ واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے ،تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔