کمشنرآفس،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ ناجائزاثاثے بنانے کے جرم میں گرفتار

کمشنرآفس،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ ناجائزاثاثے بنانے کے جرم میں گرفتار
کمشنرآفس،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ ناجائزاثاثے بنانے کے جرم میں گرفتار

  


کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے کمشنر آفس ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ کو ناجائز اثاثے بنانے کے جرم میں گرفتار کر لیا ۔

’میں آصف زرداری سے یہ شرط ہا ر گیا تھا اور پھر میں نے کالم لکھ کر اس کا سرعام اعتراف بھی کیا تھا ‘ حامد میرنے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

نجی ٹی وی اب تک نیوز ک مطابق نیب بلوچستان کی انویسٹی گیشن ٹیم نے لاہو ر میں متعلقہ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران کمشنرآفس،ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ کو دھر لیا ۔نیب بلوچستان انویسٹی گیشن ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پر ناجائزاثاثے بنانے کا الزام ہے۔زیر حراست ملزم گریڈ16کا ملازم ہے لیکن تحقیقات کے دوران 20کروڑمالیت کے بنگلوں،پلاٹ اورمہنگی گاڑیوں کامالک نکلاہے۔

مزید : کوئٹہ


loading...