پہلے گورے اب کالے کی قید میں ہیں

پہلے گورے اب کالے کی قید میں ہیں
پہلے گورے اب کالے کی قید میں ہیں

  


     جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہنے لگے۔ایک روز وہ میاں کالے صاحب کے پاس بیٹھے تھے کہ کسی نے آ کر قید سے چھوٹنے کی مبارکباددی۔

مرزا نے برجستہ کہا” ارے کون  قید سے چھوٹا ہے۔پہلے گورے کی قید میں تھا۔اب کالے کی قید میں ہوں“

فرخ جبار ،کراچی

مزید : لافٹر


loading...