پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت ہے: ایاز صادق

پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت ہے: ایاز صادق
پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت ہے: ایاز صادق

  


اسلام آباد(یواین پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت ہے،14اگست کا دن ہمیں اپنے آباؤاجداد کی قربانیاں یاد دلاتا ہے۔

پاکستان کا خواب قائداعظم ؒکی قیادت میں شرمندہ تعبیر ہوا، آج دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق کا پاکستان کے 70 ویںیوم آزادی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہنا تھاکہ آج کا دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی قربانیاں یاد دلاتا ہے،یہی نہیں آج کا دن ہمیں ملکی ترقی کیلئے تندہی سے کام کرنے کاپیغام دیتا ہے کیونکہ پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید : قومی


loading...