کشمیر کے عوام بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

کشمیر کے عوام بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے
کشمیر کے عوام بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

  


سری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں موجود کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، اسی مناسبت سے وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے، حریت رہنماوں نے تمام سرکاری تقاریب کے بائیکاٹ کی اپیل کر دی۔

بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں موجود کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ مقبوضہ وادی میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ کشمیری دنیا بھر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں گے۔ حریت رہنماوں نے کشمیری والدین اور اساتذہ کو وادی کے تعلیمی اداروں میں بھارت نواز تقاریب کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

داعش کو کونسا ملک ایٹم بم بیچ رہا ہے؟ دنیا کیلئے تاریخ کی سب سے خطرناک خبر آگئی

مزید : بین الاقوامی


loading...