دو سابق وزرائے اعظم ٗ تین سپیکرز چار وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف اٹھالیا

دو سابق وزرائے اعظم ٗ تین سپیکرز چار وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف اٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں ایک سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم، تین سپیکرز اور چار وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف اٹھا لیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھانے والوں میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق چیئرمین سینیٹ و نگران وزیراعظم محمد میاں سومرو، سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف، پرویز خٹک، علی محمد مہر، آفتاب شعبان میرانی، سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، سابق سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،سابق سپیکر فخر امام ٗ موجودہ سپیکر سردار ایاز صادق نے بھی حلف اٹھا لیا۔ ین سابق وزرائے خارجہ خواجہ محمد آصف، شاہ محمود قریشی اور حناء ربانی کھر بھی حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں ۔
حلف اٹھالیا