حاجی مہتاب خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ کرکنڑی کے حاجی مہتاب خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوڈھیری کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ سیدزمین اورعلی خان کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔