ڈیموں میں پانی کاقابل استعمال ذخیرہ 78لاکھ 97ہزارایکڑ فٹ ہے:ارسا

ڈیموں میں پانی کاقابل استعمال ذخیرہ 78لاکھ 97ہزارایکڑ فٹ ہے:ارسا
ڈیموں میں پانی کاقابل استعمال ذخیرہ 78لاکھ 97ہزارایکڑ فٹ ہے:ارسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق ارسا کی رپورٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ مزید بڑھ کر 78لاکھ 97ہزارایکڑ فٹ ہو گیا ہے۔
ترجمان ارسا کے مطابق تربیلاڈیم میں قابل استعال پانی کاذخیرہ 54لاکھ 33ہزار ایکڑ فٹ،منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 24لاکھ 24ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ جھیل میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 40ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اس طرح ڈیموں میں پانی کاقابل استعمال ذخیرہ 78لاکھ 97ہزارایکڑ فٹ ہو گیا ہے۔