A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

شبقدر،جرگے کے دوران فائرنگ سے جرگہ ممبر کے بیٹے سمیت5 افراد جاں بحق

شبقدر،جرگے کے دوران فائرنگ سے جرگہ ممبر کے بیٹے سمیت5 افراد جاں بحق

Aug 14, 2018 | 11:58:AM

شبقدر(ڈیلی پاکستان آن لائن)شبقدر کے علاقے بٹگرام میں جرگے کے دوران فائرنگ سے جرگہ ممبر کے بیٹے سمیت5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ بٹگرام کے علاقے اشارہ میںجرگہ ٹریفک حادثے میں زخمی بچے پرتصفیے کیلئے بلایا گیا تھا کہ دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جرگہ ممبر کے بیٹے سمیت5 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کوپشاور منتقل کیاجارہاہے۔

مزیدخبریں