”میں جشن کیسے مناؤں، یہ دیکھو اس معصوم بچے کو جسے۔۔۔“ ریحام خان نے جشن آزادی کے موقع پر اس بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایسی تفصیلات بتا دیں کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رونے لگا

”میں جشن کیسے مناؤں، یہ دیکھو اس معصوم بچے کو جسے۔۔۔“ ریحام خان نے جشن آزادی ...
”میں جشن کیسے مناؤں، یہ دیکھو اس معصوم بچے کو جسے۔۔۔“ ریحام خان نے جشن آزادی کے موقع پر اس بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایسی تفصیلات بتا دیں کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رونے لگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج قوم جشن آزادی منانے میں مصروف ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے تاہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اس موقع پر ایک معصوم بچے کی ایسی ویڈیو شیئر کر دی ہے کہ ہر پاکستانی کا دل خون کے آنسو رونے لگا ہے۔

ریحام خان نے بچے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تفصیلات بتائیں کہ ”زنجیروں میں جکڑے ایک معصوم بچے کی اپیل! یہ بچہ پانچویں جماعت کا طالب علم ہے اور لاڑکانہ شہر کے محلہ مرادواہن کا رہائشی ہے۔ لاڑکانہ دڑی تھانے کے ایس ایچ او نے اس معصوم بچے عمران بروہی کو چوری کے جھوٹے الزامات پر پکڑ کر ٹانگ پر گولی مار کر ہاف فرائے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /سندھ /لاڑکانہ