گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں میں 16اگست سے پڑھائی شروع

گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی اداروں میں 16اگست سے پڑھائی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر)موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے 16 اگست جمعہ کو کھل جائیں گے جبکہ جن سکولوں میں جشن آزادی کی تقریبات ہو رہی ہیں‘ ان سکولوں کے سٹاف کو(بقیہ نمبر1صفحہ12پر)

آج ہی بلا لیا گیا ہے۔16 ۱گست جمعہ کو سکول کھلنے کے باوجود طلبہ کی حاضری کم رہنے کا امکان ہے اور درحقیقت سکولوں کی مکمل حاضری سوموار 19 اگست سے ہوگی۔اساتذہ جمعہ 16 اگست کو ہی حاضر ہو جائیں گے۔

پڑھائی

مزید : ملتان صفحہ آخر