ائیر پورٹس ریلوے سٹیشنز، سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

ائیر پورٹس ریلوے سٹیشنز، سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

رحیم یارخان(بیورورپورٹ) آئی جی پنجاب پولیس نے رحیم یارخان سمیت(بقیہ نمبر10صفحہ12پر)

صوبہ بھرکے اضلاع کے پولیس افسران کوہدایت جاری کی ہے کہ اپنے اضلاع کے سرکاری ونجی ہسپتالوں،ایئرپورٹس،ریلوے اسٹیشنز،ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،مساجد،امام بارگاہوں،سرکاری ونجی دفاتروعمارات کی سیکورٹی مزیدسخت کرنے کاحکم دیاہے اورافسران کوہدایت کی ہے کہ وہ سیکورٹی ڈیوٹیاں روزانہ کی بنیادپرچیک کرکے رپورٹ بھجوائیں اس سلسلہ میں ضلعی پولیس افسرنے تمام سرکل افسران وایس ایچ اوزکواحکامات پرعملدرآمدکرنے کی ہدایت کی ہے۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر