میپکو دفاتر 17اگست سے اوپن

میپکو دفاتر 17اگست سے اوپن

 ملتان ( سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ملتان الیکٹرک پاور.(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

 کمپنی (میپکو) کے دفاتر 17 اگست( ہفتہ)کو کھلیں گے اور معمول کے دفتری اوقات کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔وزارت داخلہ نے وفاق کے زیر انتظام محکموں اور اداروں کو ہفتہ کے روز کھلا رکھنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔ 

مزید : ملتان صفحہ آخر