ڈی ایس پی ملتان طلعت حبیب سمیت  19افسروں کی ایس پی کے عہدے پرترقی

ڈی ایس پی ملتان طلعت حبیب سمیت  19افسروں کی ایس پی کے عہدے پرترقی

ملتان (وقائع نگار) چیف سیکرٹری پنجاب نے ڈی ایس پی ملتان طلعت(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

 حبیب سمیت 19 پولیس افسران کو ریگولر بنیادوں پر ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری احکامات کے مطابق گریڈ 17 ڈی ایس پی ملتان طلعت حبیب کو ریگولر بنیادوں پر  گریڈ (18) ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔اسی طرح ڈی ایس پی محمد امتیاز۔محمد  اسلم خان۔فدا حسین۔مزمل حسین۔محمد وسیم ڈار۔واجد حسین۔اعجاز رشید۔عمران رزاق۔مرزا انجم کمال بیگ۔اصف محمود۔مسٹر عاطف حیات۔نوید اقبال۔طارق محمود۔شاہد نذیر۔حق نواز۔ساجد حسین اور حبیب اللہ خان کو بھی گریڈ  18 میں بطور ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

ترقی

مزید : ملتان صفحہ آخر