عید:فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت

عید:فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت

 ملتان ( خبر نگار خصو صی) عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث گزشتہ روز بھی(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

 معمول کے مطابق فرائض انجام نہیں دیئے گئے جبکہ فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کے لیے ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور سپیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ نے کیسز کی سماعت کی ہے. تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 12 سے 15 اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے باعث گزشتہ روز بھی ایک ڈیوٹی مجسٹریٹ اور ایک سیپشل جوڈیشل مجسٹریٹ نے فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کی۔جبکہ عدالتیں 16 اگست بروز جمعتہ المبارک سے معمول کے مطابق فرائض انجام دیں گی.

مزید : ملتان صفحہ آخر