پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام کرنے  کیلئے منظم سازش کرنے کا انکشاف

    پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام کرنے  کیلئے منظم سازش کرنے کا انکشاف

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے سیزنل سٹاف کی حیثیت سے منیٰ،عرفات میں ذمہ داری ادا کرنے والے بعض اہلکاروں کی طرف سے پرائیویٹ حج سکیم کو ناکام کرنے کے لیے منظم سازش کرنے کا انکشاف،حج آرگنائزر کوبلا وجہ بدنام کرنے کے منصوبے کا انکشاف،ہوپ کے چیئرمین وحید اقبال بٹ کی طرف سے مذمت، تمام سازشوں کے باوجود پرائیویٹ حج سکیم اس سال پہلے نمبر پر آئے گی وحید اقبال بٹ کا عزم۔ 

 انکشاف

مزید : صفحہ آخر