24لاکھ 89ہزار406 حجاج نے  مناسک حج کا مرحلہ مکمل کر لیا

   24لاکھ 89ہزار406 حجاج نے  مناسک حج کا مرحلہ مکمل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے آئے ہوئے 24لاکھ 89ہزار406افراد کے قریب حجاج نے مناسک حج کا مرحلہ مکمل کر لیا،حج2019ء میں 24لاکھ افراد نے فریضہ حج کی سعادت حاصل کی،18 لاکھ55ہزار(خارجی) دنیا بھر سے آئے ہوئے افراد نے جبکہ 6لاکھ34ہزار 379 (داخلی) سعودی افراد نے حج کی سعادت حاصل کی،حج2019ء سعودی حکومت کی طرف سے شاندار انتظامات،فول پروف سکیورٹی کی وجہ سے کوئی نا خوشگوار واقع رونمانہیں ہوا،15 ذو الحج سے خارجی حجاج کے لیے اپنے اپنے ممالک میں واپسی شروع ہو رہی ہے،14 ذو الحج 15اگست کو مکہ سے مدینہ حجاج کی منتقلی بھی شروع ہو رہی ہے،حج2019ء کے شاندار حج اپریشن پر حجاج کرام خادم حرمین شریف ولی عہد کو خراج تحسین پیش کرتے نظر آئے،حج2019ء  میں 24لاکھ 89ہزار 406افراد نے سعادت حاصل کی،18لاکھ 55ہزار دنیا بھر سے آئے جبکہ6لاکھ 34ہزار 379 افراد سعودی حضرات نے حج کی سعادت حاصل کی ہے۔
مناسک حج

مزید :

صفحہ آخر -