جامعہ پنجاب کے ملازمین اتحاد گروپ کا  اجلاس،نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جامعہ پنجاب کے ملازمین اتحاد گروپ کا  اجلاس،نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ؒٓلاہور(پ ر)ملازمین اتحاد گروپ جامعہ پنجاب کا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت شاہد اقبال بٹ (صدر) گروپ منعقد ہوا۔جس میں آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ پنجاب کے نومنتخب صدر جلیل طارق نائب صدر  ڈاکٹر توقیر احمد ودیگر منتخب اراکین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1