روبن ہاس اور ویسلے پر مشتمل ہالینڈ کی جوڑی راجرز کپ مینز ڈبلز فائنل میں داخل

روبن ہاس اور ویسلے پر مشتمل ہالینڈ کی جوڑی راجرز کپ مینز ڈبلز فائنل میں داخل

ٹورنٹو (اے پی پی) روبن ہاس اور ویسلے کولہوف پر مشتمل ہالینڈ کی جوڑی راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں داخل ہو گئی۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں روبن ہاس اور ویسلے کولہوف نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے کینیڈین جوڑی دار ڈینل شپووالووکو 7-6 اور 7-6 سے زیر کر کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی