یوم آزادی پر گوگل کا نیا ڈوڈل

    یوم آزادی پر گوگل کا نیا ڈوڈل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل دنیا بھر میں مختلف ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا رہتا ہے، اتوار (13 اگست) اور پیر (14 اگست) کی درمیانی شب پاکستان کی آزادی کے 72 سال مکمل ہونے پر بھی ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔عام طور پر ایک ڈوڈل کسی ملک کی ثقافت اور روایات کا عکاس ہوتا ہے اور اس بار گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر خیبر پاس کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنایا ہے جس کے اوپر قومی پرچم موجود ہے جبکہ نیچے سبز رنگ کے چوکور باکس میں سفید حروف میں گوگل لکھا ہے۔

ڈوڈل

مزید : صفحہ اول