مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کا شکار ہیں، خورشید شاہ 

  مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کا شکار ہیں، خورشید شاہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  سکھر (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء، رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی مظالم کا شکار ہیں، بھارت نے ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رکھے ہیں، کشمیر ی عوام کے لیے ہماری پالیسی سخت اور واضح ہونا چاہیے،مرکزی گلشن عید گاہ سکھر میں  نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ 
 خورشید شاہ  

مزید :

صفحہ اول -