ناصر علی سپرد خاک

ناصر علی سپرد خاک

مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، ناصر علی کو حلیمزئی کسئی کلے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ متوفی مہمند پریس کلب کے سابقہ صدر سعید باد شاہ مہمند کا بھتیجا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ناصر علی ولد سعید شاہ کراچی میں محنت مزدوری کی غرض سے مقیم تھا۔ گزشتہ روز بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔ جس کی میت منگل کے روز اپنے آبائی گاؤں کسئی کلے تحصیل حلیمزئی قبائلی ضلع مہمند لا کر سپرد خاک کر دیا گیا۔ متوفی مہمند پریس کلب کے سابقہ صدر سعید بادشاہ مہمند کا بھتیجا تھا۔

سپرد خاک

مزید : پشاورصفحہ آخر