بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پورٹ آف سپین (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔
ویسٹ انڈیز سکواڈ کی قیادت جیسن ہولڈر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شائی ہوپ، کرس گیل، ایوین لوئس، شمرون ہیت مائر، نکولس پورن، روسٹن چیز، کارلوس بریتھ ویٹ، کیمار روچ، شیلڈن کوٹرل، اوشین تھامس، کیمو پال، فیبین ایلن اور جون کیمپبل شامل ہیں۔
بھارتی سکواڈ کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں رشبھ پنت، شیکھر دھون، روہت شرما، شریاس ائیر، کیدر جادھو، رویندرا جدیجہ، بھوونیشور کمار، محمد شامی، کلدیپ یادیو، خلیل احمد، لوکیش راہول، منیش پانڈے، نوودیپ سائنی اور یوزویندرا چھاہل شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -