ملک میں کوروناسے مزید 14افراد جاں بحق

ملک میں کوروناسے مزید 14افراد جاں بحق

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6150 ہوگئی۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد  287126 تک جاپہنچی ہے۔اب تک پنجاب میں 2179، سندھ میں 2307 اور خیبر پختونخوا میں 1236 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد میں 173، بلوچستان میں 138، گلگت بلتستان میں 58 اور آزاد کشمیر میں 59 افراد کا انتقال ہوا ہے۔ 

کورونا ہلاکتیں 

مزید :

صفحہ اول -