قطعہ

قطعہ

  

محمدزبیر بسراء

بڑھ گئے قرض وطن کے تیرے آنے سے

شاید حالات سدھر جائیں تیرے جانے سے

ملک کی رگِ جاں پنجہٖء آئی ایم ایف میں ہے

قوم بہکے گی نہ اب کسی حیلے بہانے سے

مزید :

صفحہ آخر -