سعودی کمپنی گولڈن مکہ کے چیف ایگزیکٹو صفدر حسین کے والد انتقال کر گئے

   سعودی کمپنی گولڈن مکہ کے چیف ایگزیکٹو صفدر حسین کے والد انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی کمپنی گولڈن مکہ کے چیف ایگزیکٹو صفدر حسین کے والد محترم حاجی محمد شریف گمٹالوی 99سال کی عمر میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی علاقے ضلع ناروال تحصیل شکر گڑکے گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ صفدر حسین کو سالسال سے ضیوف الرحمن کی مکہ مکرمہ میں خدمت کا اعزاز حاصل ہے وہ بچوں سمیت ان دنوں بھی مکہ مکرمہ میں ہیں ان سے تعزیت کے لیے ان کی واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ 00966507507614۔

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -