میاں چنوں: جشن آزادی، (ن) لیگ کے زیراہتمام آج ٹی چوک میں تقریب

میاں چنوں: جشن آزادی، (ن) لیگ کے زیراہتمام آج ٹی چوک میں تقریب

  

 میاں چنوں (نمائندہ پاکستان) مسلم لیگ (ن) میاں چنوں کے زیر اہتمام جشن آزادی مبارک پاکستان کے موقع پر آج 14 اگست بروز جمعہ مبارک بعد نماز  عشائحویلی(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

 نواب محبوب یار خان ٹی چوک میاں چنوں میں پروگرام منعقد ھو رہا ھے جس میں مسلم لیگ کے رہنما پیر محمد اسلم بودلہ سابقہ ایم این اے رانابابر حسین ایم پی اے مہر عامر حیات ھراج ایم پی اے خطاب فرمائیں گے اور مسلم لیگ کے کارکنان و عہداران صدر سٹی میاں چنوں مدثر عمران بھٹہ  نائب صدر عمر یار خان و دیگر ساتھی  شرکت کریں گے اور مشہورومعروف سنگر وقاص وکی ملی نغمے پیش کریں گے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -