محرم کے دوران 13علما کے اسلام آباد داخلے پر پابندی 

   محرم کے دوران 13علما کے اسلام آباد داخلے پر پابندی 

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی انتظامیہ کی جانب سے   محرم کے دوران مختلف مکاتب فکر کے 13 علما کے اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے علما کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔جن علما پر پابندی عائد کی گئی ہے وہ  وفاقی دارلحکومت میں تقریر بھی نہیں کر سکیں گے۔4علما دیو بند، 3 علما بریلوی، 1 عالم اہلحدیث اور5 شعیہ علما پر پابندی عائد کی گئی۔

 پابندی  

مزید :

صفحہ آخر -