گلگت بلتستان میں 3 ماہ کے اندرانتخابات کرانے کا حکم 

  گلگت بلتستان میں 3 ماہ کے اندرانتخابات کرانے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گلگت بلتستان(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف کورٹ گلگت بلتستان نے جی بی میں 3 ماہ کے اندر الیکشن منعقد کروانے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 جون 2020 کو گلگت بلتستان کی سابقہ صوبائی حکومت کی 5 سالہ حکومت کی مدت ختم ہونے کے چند روز بعد ہی نئے انتخابات کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پولنگ کے لیے 18 اگست 2020 کی تاریخ بھی مقرر کی تھی  تاہم بعد ازاں الیکشن ملتوی کردیے گئے۔
الیکشن کا حکم 

مزید :

صفحہ آخر -