جامعہ عمرؓنستہ کے طلباء نے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لیکر مدرسہ کا نام روشن کر دیا 

جامعہ عمرؓنستہ کے طلباء نے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن لیکر مدرسہ کا نام ...

  

چارسدہ (بیو ر و رپورٹ)جامعہ عمرؓنستہ کے طالب علموں نے وفاق المدارس کے سالانہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے مدرسہ کا نام روشن کر دیا۔پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں درجہ خامسہ کے محمد یوسف ولد منشی خان نے 579اعزازاللہ ولد ششی الحق نے 575 جلال ولد ستار خان نے 563  نمبرات لیکر بالترتیب پہلی دوسی اور تیسری پوزیشن حاصل لیا جبکہ درخہ ثانیہ کے شفیع اللہ نے بھی  522  نمبر لیکر پوزیشن حاصل کر لی۔طلباء نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کرام کی محنت،شفقت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔

مزید :

صفحہ اول -