بھارت کے سابق صدر پرناب  مکھر جی کوما میں چلے گئے

بھارت کے سابق صدر پرناب  مکھر جی کوما میں چلے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے سابق صدر پرناب مکھر جی کوما میں چلے گئے۔ پرناب مکھرجی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا اور دو روز قبل ان کے دماغ کی سرجری بھی کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی کوما میں چلے گئے ہیں۔10 اگست کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے بتایا تھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔جبکہ دو روز قبل ان کے دماغ کی سرجری بھی کی گئی تھی۔سابق بھارتی صدر کی حالت اب بھی نازک ہے اور وہ وینٹیلیٹرپر ہیں۔  
 پرناب مکھر جی 

مزید :

صفحہ اول -