جے یوآئی نے وسطی اضلاع  کی مجالس عاملہ کا اجلاس 15 آگست کو طلب کر لیا

جے یوآئی نے وسطی اضلاع  کی مجالس عاملہ کا اجلاس 15 آگست کو طلب کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور جمعیت علمائے اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن نے سات ستمبر کو یوم الفتح کے حوالہ سے تاریخ سازی ختم نبوت ص کانفرنس کے انتظامات کے سلسلے میں وسطیٰ اضلاع کی مجالس عاملہ کا اہم اجلاس ہفتہ 15 اگست صبح 9  بجے اور صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس اتوار16 اگست صبح 10 بجے صوبائی سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز پشاور میں طلب کیا یے

مزید :

صفحہ اول -